Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، تنخواہیں بڑھاکر ایک برابر کرنے کا فیصلہ

By adminجنوری 20, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری کی نوید سنا دی گئی جس میں تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد گریڈ 1 سے لے کر 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں 100 فیصد اضافے کا امکان ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین کی وفاقی سروس تشکیل نو کمیٹی نے اس حوالے سے اصول فیصلہ کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کمیٹی نے وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور مراعات میں موجود امتیازی سلوک کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نظرثانی شدہ پیکج کے تحت سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گا۔2017 میں لاگو تنخواہوں کے اسکیل کی بنیاد پر رد و بدل کیا جائے گا، مدت ملازمت کے لحاظ سے بنیادی گریڈ کے پیش نظر تنخواہیں بڑھائی جائیں گی۔مزید بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے تحت گریڈ 1 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 17 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگا، گریڈ 2 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار 300 روپے جب کہ زیادہ سے زیادہ 19 ہزار روپے سے زائد، گریڈ 3 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9 ہزار 610روپے جب کہ زیادہ سے زیادہ 21 ہزار 310 روپے اضافہ ہوگا۔گریڈ 4 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 9900 روپے زیادہ سے زیادہ 23 ہزار 100 روپے، گریڈ 5 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10260 روپے زیادہ سے زیادہ 25260 روپے، گریڈ 6 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10620 روپے زیادہ سے زیادہ 27240 روپے، گریڈ 7 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 10990 روپے زیادہ سے زیادہ 29290 روپے، گریڈ 8 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 11380 روپے زیادہ سے زیادہ 31480 روپے، گریڈ 9 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 11770روپے زیادہ سے زیادہ 31480 روپے،گریڈ 10 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 12160روپے زیادہ سے زیادہ 36160روپے کا اضافہ ہوگا۔
گریڈ 11 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 12570روپے زیادہ سے زیادہ 38970روپے، گریڈ 12 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 13320روپے زیادہ سے زیادہ 42120روپے، گریڈ 13 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 14260روپے زیادہ سے زیادہ 45760روپے، گریڈ 14 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 15180روپے زیادہ سے زیادہ 50280روپے، گریڈ 15 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 16120روپے زیادہ سے زیادہ 56020 روپے، گریڈ 16 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 18910روپے زیادہ سے زیادہ 64510 روپے اضافہ ہوگا۔

اسی طرح گریڈ 17 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 30370 روپے زیادہ سے زیادہ 76370روپے، گریڈ 18 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 38350 روپے زیادہ سے زیادہ 95750 روپے، گریڈ 19 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 59210روپے زیادہ سے زیادہ 120210روپے، گریڈ 20 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 69090 روپے زیادہ سے زیادہ 132230روپے، گریڈ 21 کے ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ میں 76270روپے زیادہ سے زیادہ 146720روپے اضافہ ہوگا۔

سب سے زیادہ اضافہ گریڈ 22 کے ملازمین کیلئے کم سے کم 82380 روپے زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ 64 ہزار 560 روپے تک کا ہوگا۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.