Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سمندروں میں ہر سیکنڈ کے دوران پانچ ’حرارتی ایٹم بم‘ پھٹ رہے ہیں، ماہرین

By adminجنوری 15, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ(ویب ڈیسک) ماحولیاتی تبدیلی اور عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) جیسے مسائل جتنی تیزی کے ساتھ ہمارے قابو سے باہر ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے اس صدی کے اختتام تک یہ دنیا انسانوں کےلیے ناقابلِ رہائش ہو کر رہ جائے گی۔تیزی سے گرماتے ہوئے ماحول کی وجہ سے موسموں میں بھی سختی بڑھتی جارہی ہے، خاص طور پر گرمی میں۔ یہ جاننے کےلیے کہ ہم اپنی زمین کو کس رفتار سے گرما رہے ہیں، چائنیز اکیڈمی ا?ف سائنسز کے ماہرین نے 1950 کے عشرے سے لے کر 2019 تک زمینی درجہ حرارت میں اضافے کا مطالعہ کیا اور اندازہ لگایا کہ اس پورے عرصے میں ہم کس قدر حرارت (گرمی) اپنے معتدل سیارے کی فضاو¿ں میں شامل کرچکے ہیں۔یہ عدد اتنا بڑا اور غیر معمولی ہے کہ اسے سمجھنا بھی بے حد مشکل ہے؛ اور یہ ہے ”228 سیکسٹیلیئن“ جول، یعنی 2280 ارب کھرب جول! اگر آپ واقعی میں جاننا چاہتے ہیں کہ یہ عدد کتنا بڑا ہے تو پھر 2280 میں صفر (0) کے ساتھ مزید 21 عدد صفر لگا دیجئے۔دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی شہر ہیروشیما کو خاک کا ڈھیر بنانے والے امریکی ایٹم بم سے جو توانائی خارج ہوئی، وہ 63,000,000,000,000 جول تھی۔ اگر اس بم سے خارج ہونے والی توانائی کو اکائی مان لیا جائے تو ہم پچھلے 25 سال کے دوران اپنے سمندروں پر 3 ارب 60 کروڑ ’حرارتی ایٹم بموں‘ کے دھماکے کرچکے ہیں جبکہ گزرتے وقت کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔چینی ماہرین کے بقول، پچھلے 25 سالہ اوسط کو مدنظر رکھا جائے تو ہم ہر ایک سیکنڈ میں جتنی حرارت کرہ ہوائی میں شامل کررہے تھے، وہ ہیروشیما پر گرائے جانے والے چار ایٹم بموں کی توانائی جتنی تھی۔ تاہم 2019 میں یہ اوسط غیرمعمولی طور پر بڑھ گیا اور اب ہم ہر سیکنڈ میں 5 ایٹم بموں کی توانائی جتنی حرارت زمینی فضا میں شامل کررہے ہیں۔اگر ایٹم بموں والی مثال کچھ عجیب لگ رہی ہو تو یوں سمجھ لیجیے کہ دنیا کے ہر انسان نے 100 عدد ہیئر آن کر رکھے ہوں اور ان کا ر±خ سمندروں کی طرف کیا ہوا ہو۔ایڈوانسز ان ایٹموسفیرک سائنسز نامی ریسرچ جرنل کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان کس تیزی سے زمین کو تباہی کے منہ میں دھکیل رہا ہے۔ لیکن سوال وہی ہے کہ کیا ہم اب بھی سنبھلنے کو تیار ہیں؟

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.