Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مشرف کیس سے متعلق چیف جسٹس سے منسوب بیان گمراہ کن،بے بنیاد ہے، سپریم کورٹ

By adminدسمبر 18, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے میڈیا کے ایک حصے میں چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ سے منسوب بیان کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب کرکے میڈیا کے ایک حصے میں شائع اور نشر ہونے والے بیان کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ ‘پرنٹ میڈیا اور چینل کے ایک حصے نے چیف جسٹس آف پاکستان کی منگل کے روز سپریم کورٹ کی پریس ایسوسی ایشن سے غیر رسمی گفتگو سے متعلق خبر شائع اور نشر کی۔’بیان میں کہا گیا کہ ‘چند ٹی وی چینلز اور اخبارات نے چیف جسٹس سے منسوب کرکے گمراہ کن اور سیاق و سباق سے ہٹ کر خبر شائع اور نشر کی جس میں ان کے خبر کا ذریعہ بھی نہیں بتایا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ ‘اس خبر سے یہ تاثر ملا کہ چیف جسٹس آف پاکستان، خصوصی عدالت میں زیر سماعت کیس کی پیشرفت میں ذاتی طور پر ملوث رہے، یہ بات واضح ہے کہ سپریم کورٹ کے مختلف بینچز میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے کیس کے مختلف پہلوو¿ں پر سماعت ہوئی اور جنہوں نے مرکزی کیس کا جلد فیصلہ سنائے جانے کے لیے متعدد حکم جاری کیے۔’بیان کے مطابق ‘سپریم کورٹ کے متعلقہ بینچز ان کیسز میں عدالتی ہدایات جاری کیں جو ملک کی قانونی رپورٹس میں بھی شائع ہوئیں، ان کے علاوہ چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کسی قسم کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔’لہٰذا یہ واضح ہے کہ میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی اس طرح کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت، جھوٹا، سیاق سباق سے ہٹ کر اور حقیقت کے برعکس ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ ‘رپورٹنگ میں سچائی کو یقینی بنانے کے لیے امید کی جاتی ہے کہ جس طرح چیف جسٹس سے منسوب کرکے غلط خبر شائع اور نشر کی گئی، اسی طرح یہ وضاحت بھی نمایاں طور پر شائع اور نشر کیا جائے گا جبکہ مستقبل میں رپورٹنگ میں صداقت کو یقینی بنایا جائے گا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.