تازہ تر ین

پاک ، لنکا پہلا ون ڈے، بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈا لنے کو تیا ر

 

کراچی: (ویب ڈیسک)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بارش کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ متاثر ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سسٹم سے بارش کا آج آخری روز ہے، کل سے بارش کا سلسلہ تھم جائے گا البتہ آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv