Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

زلزلہ میں سب سے پہلے گیس، بجلی،پانی کی لائنیں بند کیجائیں، دیگراحتیا طی تدابیربارے خاص خبر

By adminستمبر 25, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
earthquake
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک)زلزلہ آتے ہی پہلا خیال کسی محفوظ جگہ پر پناہ لینے کا آتا لیکن کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں وقت ہی نہیں ملتا کہ جلدی سے آپ کسی کھلی جگہ پر چلے جائیں، یہ قدرتی آفت ہے اس کوئی سائنسی آلہ ایجاد نہیں ہوا جو پشین گوئی کر سکے اس لیے ہر کسی کو زلزلے آنے پر کچھ کام ایسے ہیں جس سے بچاو¿ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق جب بھی زلزلہ آئے تو سب سے پہلے گیس، بجلی اور پانی کی لائنیں بند کرنے کی فوری کوشش کریں کیونکہ اس کے پھٹنے سے نقصان کا خدشہ ہوتا ہے، اسی لیے زلزلہ آئے افراتفری کی بجائے پر سکون رہیں اور بھاگنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے پر اوپر سے گرنے والی چیزیں آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے فوری بعد دیوار کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہو جائیں یا پھر بڑی میز یا پلنگ وغیرہ کے نیچے پہنچ جائیں۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ چیزیں گرنے سے آپ محفوظ رہ سکتے ہیں۔ زلزلے کے دوران ماچس کی تیلی، لائٹر یا کوئی بھی ایسی چیز جس سے شعلہ برآمد ہو ہرگز استعمال نہ کریں۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ دوران زلزلہ اگر آپ گاڑی میں سفر کر رہے ہیں تو فوری طور پر رک جائیں اور کوشش کریں کہ گاڑی کے اندر ہی رہیں جب تک کہ زلزلہ رک نہ جائے۔ماہرین کے مطابق زلزلے آنے کی صورت میں سیڑھیوں سے دور رہیں جبکہ لفٹ ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ وہ کسی بھی وقت جام ہو سکتی ہیں۔ آپ قریب کوئی میز نہیں تو دیوار کے ساتھ ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر گردن کو دونوں بازو لپیٹ کر محفوظ بنانے کی کوشش کریں۔ اگر بیڈ یا پلنگ موجود ہے تو سر کو سرہانے یا تکیے میں ڈھانپ لیں اور خود کو سمیٹ لیں تب تک اسی حالت میں رہیں جب تک جھٹکے رک نہ جائیں۔ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ کھڑکیوں اور شیشے کی کسی بھی چیز سے دور رہنے کی کوشش کریں۔ بڑی الیکٹرونکس اشیا، الماریوں اور لٹکی ہوئی چیزوں سے دور ہٹ جائیں۔ اگر زلزلے کے وقت باہر ہیں تو کوشش کریں کہ وہاں چلے جائیں جہاں عمارت، بجلی تاریں، درخت یا پھر کوئی دوسری رکاوٹ والی اشیا نہ ہوں۔ پلوں، انڈر، اووپاسز، ہورڈنگز وغیرہ سے دور رہیں۔ اگر آپ گاڑی میں ہیں اور بجلی کے تار گاڑی پر گر گئے ہیں تو قطعاً باہر نکلنے کی کوشش نہ کریں جب تک کوئی تربیت یافتہ شخص وہاں نہیں پہنچ جاتا

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.