Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دنیا کا پہلا ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمروں والا فون

By adminستمبر 22, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمرے والا فون وی 17 پرو متعارف کرادیا ہے۔جی ہاں اس فون میں مجموعی طور پر 6 کیمرے دیئے گئے ہیں، 4 بیک پر اور 2 فرنٹ پر جو پوپ اپ سلائیڈر میں چھپے ہیں۔یہ 6.44 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے سے لیس فون ہے جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر دیا گیا ہے۔اس میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 675 پراسیسر، 8 جی بی ریم، 128 جی بی اسٹوریج اور 4100 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔اس فون کے اندر ایک گیم موڈ دیا گیا ہے جس کے ساتھ چند فیچرز جیسے وائس چینجر موجود ہیں جو گیمرز کو گیم کھیلتے ہوئے اپنی آواز بدلنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔اس کے بیک پر جیسے اوپر درج کیا جاچکا ہے 4 کیمرے ہیں، جن میں 48 میگا پکسل مین کیمرا، 13 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرا جو 2 ایکس آپٹیکل زوم کی صلاحیت رکھتا ہے، 8 میگا پکسل وائیڈ اینگل کیمرا اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ کیمرا دیا گیا ہے۔اس کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل مین کیمرے کے ساتھ 8 میگا پکسل وائیڈ اینگل کیمرا دیا گیا ہے جو گروپ سیلفی کو زیادہ بہتر لینے میں مدد دیتا ہے۔چونکہ اس میں ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے تو پوپ اپ موڈیول میں معمول سے زیادہ چوڑا ہے مگر یہ اس وقت غائب ہوتا ہے جب فرنٹ کیمروں کو استعمال نہ کیا جارہا ہو۔خیال رہے کہ ویوو وی 15 پرو پہلا اسمارٹ فون تھا جس میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا اور اس کے بعد دیگر کمپنیوں نے بھی ایسے ہی سیلفی کیمرا دینا شروع کردیئے۔ویوو وی 17 پرو کو اس کمپنی نے بھارت میں فروخت کے لیے سب سے پہلے پیش کیا ہے جہاں اس کی قیمت 29 ہزار 990 بھارتی روپے (65 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔امید ہے کہ آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں اسے پاکستان میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.