Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
  • جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
  • زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
  • ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
  • بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
  • اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
  • ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
  • ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
  • ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
  • حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
  • برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
  • مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
  • پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
  • درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
  • پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
  • واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شریف خاندان نے پاکستان کی سیاست ، صحافت اور بیوروکریسی کا بیڑہ غرق کردیا: عبدالباسط، ایٹمی پروگرام کا ایک فیصد کریڈٹ بھی نوازشریف کو نہیں جاتا : اظہر صدیق ، بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے سفر کا آغاز کیا سر اٹھاکر جینے کا حوصلہ دیا: اشرف عاصمی ، مودی کو دوبارہ لانے کیلئے امریکی فنڈنگ استعمال ہوئی، کاشف بشیر خان ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

By adminمئی 29, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارعبدالباسط خان نے کہا ہے کہ اگرہمارے پاس ایٹم بم نہ ہوتا تو گذشتہ دنوں بھارت ہم پر حملہ آور ہو چکاہوتا۔مودی پاکستان کے خلاف زہر اگل کر الیکشن جیتنے کے بعد تقریب حلف برداری میں عمران خان کو نہیں لا سکتا۔بھارت دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے عملی اقدامات مانے گا۔پاک بھارت مذاکرات سے معاشی مفادات کو فائدہ ہوگا۔ شریف خاندان کی سیاست نے پاکستان کی سیاست، صحافت ، بیوروکریسی کا بیڑہ غرق کردیا۔ شریف خاندان اپنے مفاد میں احتساب چاہتے ہیں۔ ماہ صیام میں میڈیا پروگرامز صرف دکھاوا بن گئے ہیں۔ پیمرا قوانین پر عملددآمد میں رکاوٹ طاقتور مافیا ہے۔ میزبان تجزیہ کارکاشف بشیر خان نے کہاکہ پاکستان بہت پہلے ایٹمی طاقت بن چکا تھا تاہم سرکاری طور پردھماکے 28مئی 1998ئ کو کیے گئے۔ ایٹمی پروگرام کے موجد ذوالفقار علی بھٹو ہیں جو 1960ئ میں بطورمنسٹر انڈسٹریزیورپ اور فرانس میں ایٹمی ٹیکنالوجی بارے معلومات لیتے رہتے تھے۔ مودی کو دوبارہ لانے کے لیے امریکی فنڈنگ استعمال ہوئی۔ حمزہ شہباز قانون سے بالاتر ہوگیا ہے۔ حمزہ مشرف دور میں حکومتی سطح پر مدد لینے پرویز الہیٰ کے پاس جایا کرتا تھا۔لگ رہا ہے سسٹم لپیٹا جائے گا۔ عامر لیاقت خود کو کبھی صحافی کبھی سیاستدان کہتے ہیں۔ گندی زبان بھی بولتے ہیں اور رمضان ٹرانسمیشن بھی کرتے ہیں۔ کالم نگاراشرف عاصمی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے سفر کا آغاز کر کے سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ عطا فرمایا۔ قسمت ہے کہ دھماکہ نواز شریف کے دور میں ہوامگر ایٹمی پروگرام کا سہرا بھٹو کو جاتا ہے۔ نواز حکومت میں دشمن کو دشمن نہیں کہا گیامگر موجودہ حکومت میں ہماری خارجہ پالیسی بہتر ہوئی ہے۔ پاکستان نے مودی اور بھارت کے دانت کھٹے کیے، اب اسکا بخار اتر گیا ہے مگر ہمیںاپنے دفاع سے غافل نہیں ہونا کیونکہ مودی پاکستان کو قبول نہیں کرتا۔ وزیراعظم کی مودی سے ملاقات کا مثبت پیغام جائے گا۔بدقسمتی ہے کہ ہمارے حکومتی ادارے اور عدلیہ اشرافیہ اور عام آددمی کو مختلف نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اشرافیہ معاشی دہشتگردی کیساتھ سماجی ودیگر دہشتگردی روا رکھے ہوئے ہے۔ عامر لیاقت مسخرہ ہے اسکو کسی بھی پروگرام کے لیے بین کردینا چاہیئے۔ کالم نگاراظہر صدیق کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کرپشن کا بادشاہ مگر مودی، سعد حریری، جاسم، سعودی شہزادے اور انگلستان کے شہزادے نواز شریف کے یار ہیں۔ نواز شریف اپنے باپ جنرل ضیا الحق کی گودمیں بیٹھ کر لوری لیتے تھے۔ ایٹمی پروگرام کا ایک فیصد کریڈٹ بھی نواز شریف کو نہیں جاتا۔نواز شریف انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ایٹمی دھماکے نہیں کر سکتا تھا دھماکے فوج اور اسٹیبلشمنٹ نے کیے۔مودی پاکستان دشمنی پر الیکشن جیتا۔عمران خان کو قائد اعظم کے دوقومی نظریہ کو سامنے رکھتے ہوئے برابری کی سطح پر بھارت سے بات کرنی چاہئیے۔ تحریک طالبان نے بھی آج پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان میں جمہوریت چھینک آنے پر کانپنے لگتی ہے۔آمریت میں عوام کے بنیادی حق اسطرح پامال نہیں ہوتے تھے جس طرح جمہوریت کے نام پر ن لیگ نے نظام کی تباہی کی وہ صرف کاروباریت تھی۔حکومت فیصلہ لے تو پیمرا ہی پی ٹی وی کو اپنے پیروں پر کھڑا کر سکتا ہے۔

admin

Keep Reading

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار

تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.