لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اعلان کردہ 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت بکنگ کا آغاز 29 مئی سے ہوگا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا جس کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت پہلی اسپیشل ٹرین 2 جون کو کراچی سٹی اسٹیشن سے صبح 10:45 پر پشاور روانہ ہو گی، دوسری عید اسپیشل ٹرین بھی 2 جون کو کوئٹہ سے صبح 11:30 پرراولپنڈی روانہ ہو گی۔ تیسری اسپیشل ٹرین 3 جون صبح 11 بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور روانہ ہوگی۔ چوتھی اسپیشل ٹرین 4 جون کو صبح 8 بجے راولپنڈی سے کوئٹہ روانہ ہو گی جب کہ پانچویں اسپیشل ٹرین 4 جون کولاہور سے شام 6 بجے کراچی کینٹ روانہ ہو گی۔دوسری جانب پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے اسپیشل عیدی کا بھی اعلان کردیا ہے جس کے تحت عید کے روز سفر کرنے والے مسافروں کو تمام ٹرینوں میں 50 فیصد رعایت حاصل ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

