کراچی(ویب ڈیسک)مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعا گناہ ہے