تازہ تر ین

ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے۔سابق پاکستانی اسپنر نے ذرائع کو بتایا کہ وہ 30 مئی کو لندن روانہ ہو رہے ہیں اور 5 میچز میں میزبان ٹیم کے ساتھ رہیں گے، انھوں نے کہا کہ میرا 2 سالہ معاہدہ ختم ہو چکا اور اب مزید چند روز کیلیے بلایا گیا ہے، البتہ میری اولین ترجیح اب بھی پاکستان ہی ہے جب کبھی مجھے پی سی بی نے بلایا، دستیاب ہوں گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv