لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی امور اورمیڈیاکے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال۔اپوزیشن کے پراپیگنڈے کا موثرانداز میں جواب دیا جائے گا۔سابق دور میں مختلف محکموں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کوعوام کے سامنے لایا جائے گا۔ حکومت اپوزیشن کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کا بھر پور مقابلہ کرے گی۔اپوزیشن کا اتحاد چند دن کا مہمان ہے۔عثمان بزداربہت جلد غیر فطری اتحاد اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔عثمان بزدارپاکستان کے عوام باشعور ہیں،منفی پراپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔عثمان بزدارباشعور عوام مستردعناصر کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔عثمان بزداروزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خلاف جہاد کررہی ہے۔عثمان بزدارقوم اس مشن میں ہمارے ساتھ ہے۔عثمان بزدارمعاشی صورتحال کی ذمہ دار سابق حکومتیں ہیں۔عثمان بزدار تحریک انصاف کی حکومت خراب معیشت کو درست کرنے کیلئے کام کررہی ہے۔عثمان بزدارمشکل فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کیے گئے ہیں۔عثمان بزداراپوزیشن کو ملک کی نہیں بلکہ لوٹ مار کی دولت بچانے کی فکر ہے۔سید صمصام بخاری ملک کی خراب معاشی صورتحال کی ذمہ دار مسلم لیگ(ن) اورپیپلز پارٹی ہیں۔سید صمصام بخاری ہم پاکستان کو لوٹنے والوں کوبے نقاب کرتے رہیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

