تازہ تر ین

سرفراز کا 17ماہ سے ایک چھکا بھی نہیں،را میز راجہ کی جانبدارانہ کرکٹ پر کڑی تنقید

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی خودغرضانہ کرکٹ کو رمیز راجہ نے بھی ہدف تنقید بنایا ہے۔رمیز راجہ نے ناٹنگھم میں بابر اعظم کے 112 گیندوں پر 115 رنز کو ایک ایسی ہی اننگز قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں اس سے ذرا بھی متاثر نہیں ہوا۔یاد رہے کہ کپتان سرفرازاحمد کو کسی ون ڈے میچ میں چھکا جڑے 17 ماہ گزر گئے ہیں، وہ گذشتہ 16 اننگز میں ایک بار بھی گیند کوفضائی روٹ سے باہر نہیں بھیج پائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv