Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انسانی جسم میں سفر کرنے والی ’اڑن وھیل‘ تیار

By adminمئی 18, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے ایسی روبوٹ وھیل تیار کی ہے جو انسانی جسم میں اپنی صورت بدل کر آگے بڑھتی ہے اور اس سے کئی اقسام کے کام لیے جاسکتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم کام جسم کے مطلوبہ مقام تک دوا کی درست مقدار کی رسائی بھی ہے۔دنیا بھر میں چھوٹے روبوٹس پر کام جاری ہے اور انہیں بڑے پیمانے پر طبی مقاصد کے لیے تیار کیا جارہا ہے تاہم اب ڈارٹماو¿تھ کالج اور یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ماہرین نے بہت ہی چھوٹا تھری ڈی روبوٹ بنایا ہے جو کام کے دوران اپنے پر سیکڑتا اور پھیلاتا ہے۔ اس پر وھیل کی طرح لگے بازو پھیلتے اور سکڑتے ہیں اور اور دم جیسا ایک ابھار بھی ہے جو اسے جسم میں تیرنے میں مدد دیتا ہے۔سائنس دانوں نے روبوٹ کو پہلے تھری ڈی پرنٹر پر چھاپا اور اس کی دم پر دل کے خلیات (سیلز) کی ایک پرت چڑھائی جبکہ روبوٹ وہیل کے پروں پر روشنی سے حساس ہائیڈروجل لگائے گئے۔ جب یہ خلیات ایک دم دھڑکتے ہیں تو روبوٹ کی دم اوپر اور نیچے ہوتی ہے جبکہ اس کے پر نما بازو روبوٹ کو آگے دھکیلنے کی قوت دیتے ہیں اور یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک وہ تاریک ماحول میں رہتا ہے۔اگر پروں پر لگے جیل کو پر زیریں سرخ (نیئر انفراریڈ) روشنی ڈالی جائے تو وہ اپنی ساخت بدل لیتے ہیں نیچے کی جانب مڑ جاتے ہیں۔ اس طرح روبوٹ سست پڑجاتا ہے اور اب روبوٹ کے ذریعے مطلوبہ جگہ پر دوا ڈالی جاسکتی ہے۔ڈارٹماﺅتھ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر زی چین نے بتایا کہ ’اس دوران دل کے خلیات اپنا کام کرتے رہتے ہیں لیکن جب بازو یا پروں کا بریک لگتا ہے تو ان کی قوت بھی زائل ہوجاتی ہے اوریہ سب کچھ ایمرجنسی بریک کی طرح ہوتا ہے‘۔تجربہ گاہی ٹیسٹ میں اس روبوٹ پر دوا رکھ کر اسے کینسر کے پھوڑوں تک کامیابی سے پہنچایا گیا۔ اگلے مرحلے میں روبوٹ کے بازوو¿ں کو مزید بہتر بنانے پر کام کیا جائے گا تاکہ اسے مزید قابلِ عمل بنایا جاسکے۔

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.