تازہ تر ین

ٹھنڈا کمرہ با خبر ماحول، جیل میں نواز شریف کے مزے

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے ،جیل کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا طبی معائنہ بھی کیا ہے جس کے مطابق ان کا بلڈ پریشر نارمل ہے۔جبکہ شوگر بھی کنٹرول میں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv