لاہور(صدف نعیم سے)عبدالعلیم خان کی رہائی،کارکنوں کا والہانہ استقبال،بکروں کا صدقہ،نعرے بازی و گل پاشی ،جگہ جگہ خیر مقدم،ریلی کی شکل میں عبدالعلیم خان کو گھر لے جایا گیا،کارکنوں کے ہمراہ افطاری کی۔عبدالعلیم خان نے کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سب کی دعاﺅں اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران خان سے زیادہ ایماندار قیادت ملک میں موجود نہیں،کل بھی ان کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی ان کا بھرپور ساتھ دینگے،عبدالعلیم خان نے کہا کہ کسی عہدے یا وزارت کیلئے ساتھ نہیں دیا تھا،عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی نصب العین ہے جس کیلئے آئندہ بھی شب و روز کوشش کرتے رہیں گے،عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان پاکستان کو خوبصورت اور نیا بنانا چاہتے ہیں روائتی کرپٹ اور خاندانی سیاست دم توڑ چکی ہے اب نیا پاکستان بننے جا رہا ہے،عبدالعلیم خان نے کہا کہ انہوں نے صورتحال کا مردانہ وار مقابلہ کیا اور 100دنوں کی قیدمیں نہ تو ایک بھی دن بیمارہوئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

