تازہ تر ین

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاﺅن

لاہور(صدف نعیم سے)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،چینی اور گندم ذخیرہ کرنیوالوں کے خلاف کارروائی 12اضلاع میں کی گئی۔ 10روز میں 1لاکھ60ہزار من ذخیرہ کی گئی چینی برآمد۔ 25لاکھ من ذخیرہ کی گئی گندم بھی قبضے میں لے لی گئی۔گندم اورچینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔صوبے کے عوام کو ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پرنہیں چھوڑا جاسکتا۔عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے متعلقہ ادارے متحرک رہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv