اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان میں ترکی کے قونصل جنرل سینئر سیاستدان سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاشاہد نے پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کے فروغ اور اسکی ترقی کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں اور کالا باغ ڈیم جیسے اہم قومی معاملات کے حوالے سے بھی عوام کا شعور اجاگر کرنے میں کلیدی کردار اداکیاہے، ضیا شاہد کی قوم کیلئے ان خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگا، اسلام آباد میں خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم سیف اللہ خان کا کہناتھا کہ وہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد کو 80ءکی دہائی سے جانتے ہیں اور ملک اور قوم کے لئے انکی بیش بہا خدمات کے معترف ہیں، ضیا شاہد نے پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ پاکستان کی صحافت کا ایک درخشاں ستارہ ہیں اور گذشتہ 50سال سے زائد عرصے سے پاکستان کی صحافت میں اپنا کردار اداکررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ضیا شاہد کی پاکستان اور پاکستان کی صحافت کیلئے ان گنت خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

