لاہور (وقائع نگار) گزشتہ روز روزنامہ خبریں اور چینل فائیو کے لاہوریوں کو مہنگے سحر و افطاربیچنے والے پوش علاقے کے ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے حوالے سے خبر کی اشاعت کے بعد ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اے سی ہیڈ کوارٹر، اے سی پروٹوکول اورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو پوش علاقوں میں قائم مہنگے ریسٹورنٹس کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ صوبائی دارلحکومت کے شہریوں کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے جسے کسی طور بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور صالحہ سعیدنے کہا کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشوں کے ساتھ ساتھ ذخیرہ اندوز وں کے خلاف بھی سخت کارروائی کریںاور شہر سے گراں فروشی کی لعنت کا خاتمہ کیا جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

