Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹنڈولکر بہترین باﺅلر کا انتخاب کرنے میں کامیاب ہوگے

By adminمئی 16, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Retired Indian cricketer Sachin Tendulkar speaks during a press conference in New York on November 5, 2015. Tendulkar and Australia's Shane Warne will lead a lineup of renowned cricket players from around the world in the inaugural “Cricket All-Stars,” a three-game series to be played in Major League Baseball stadiums in New York , Houston and Los Angeles, to promote cricket the US. AFP PHOTO/JEWEL SAMAD
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل دنیا کے سب سے خطرناک اور بہترین باﺅلر کا نام بتاتے ہوئے اسے عالمی کپ کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے سچن ٹنڈولکر نے ہم وطن جسپریت بمراہ کو دنیا کا سب سے بہترین باﺅلر قرار دیا۔جسپریت بمراہ اس وقت ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر موجود ہیں اور انہوں نے انڈین پریمئر لیگ میں بھی شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے اپنی ٹیم ممبئی انڈینز کو چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔وہ نا صرف 19وکٹیں لے کر ایونٹ میں ممبئی کے سب سے کامیاب باﺅلر رہے تھے بلکہ 14رنز کے عوض 2 وکٹیں لینے پر انہیں آئی پی ایل کے فائنل کا بھی مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔ٹنڈولکر نے بمراہ کی مستقل عمدہ باﺅلنگ پر انہیں سراہتے ہوئے کہا کہ میں بلا شبہ ریکارڈ پر یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ بمراہ اس وقت دنیا کے بہترین باﺅلر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ ان کی بہترین کارکردگی ابھی سامنے آنا باقی ہے۔بھارت کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 5 جون سے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کرے گی جبکہ ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 16 جون کو کھیلا جائے گا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.