تازہ تر ین

مصباح الحق نے سرفراز احمد کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کا مشورہ دیدیا

کراچی(سپورٹس ڈےسک ) سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے پانچویں نمبر پرآنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہاہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم سے اچھی امیدیں ہیں تاہم اگر مناسب منصوبہ بندی اورمتحد ہوکرکھیلے توبہتر نتائج آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلیے پانچویں نمبر پرآنا چاہیے، کپتان کو انگلینڈکیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بیٹنگ کا موقع نہیں مل سکا۔کراچی میں رمضان کرکٹ کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ اس سے کھلاڑیوں کا بہت فائدہ ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv