اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر استعمال پرتعیش بھوربن ریسٹ ہاو¿س پہلی بار منظر عام پر تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی معاملات نعیم الحق نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کے زیر استعمال ریسٹ ہاو¿س کی تصاویر ٹویٹ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ نوازشریف خاندان کے ہمراہ خفیہ ریسٹ ہاو¿س میں 5سال تک قیام پذیررہے، پنجاب حکومت کی ملکیت ریسٹ ہاو¿س میں کسی کو داخلے کی اجازت نہ تھی۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ریسٹ ہاو¿س کو پر آسائش بنانے کے لیے نواز شریف نےکروڑوں روپے خرچ کئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

