لاہور (نیوزرپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشاہ شفیع کے مابین ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کے دوران علی ظفر کی گواہ کنزہ منیر نے بتایا ہے کہ میشاہ شفیع کنسرٹ کی ریہرسل کے دوران آتی رہی اور علی ظفر کے گلے ملتی رہی اور اس دوران علی ظفر کے ساتھ خوش ہو کر بات چیت کرتی تھی اور اس دوران وہاں پر متعدد لوگ موجود ہوتے تھے۔ میشا شفیع علی ظفر کے ساتھ بیرون ملک بھی گئی دونوں کے درمیان اچھے تعلقات تھے ۔ کنزہ منیر نے مزید کہا کہ کنسرٹ کی ریکارڈنگ کے دوران میشا شفیع آئی اور علی ظفر کے گلے ملی اور سلام کیا ان حالات میں علی ظفر کا میشا شفیع کو ہراساں کرنا ناممکن ہے یہ جھوٹا الزام ہے۔ عدالت نے گواہ کا ریکارڈ قلمبند کرنے کے بعد مزید سماعت 18 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے مزید گواہوں کو طلب کر لیا ہے ۔دوران سماعت علی ظفر کمرہ عدالت میں موجود رہے۔
بریکنگ نیوز
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
- حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
- حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
- امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
- ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
- جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
- روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
- یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
- کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
- کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
- چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
- سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
- رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
- موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی

