Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انگلینڈ سے دوسرا معرکہ آج

By adminمئی 11, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ساوتھمپٹن (آئی این پی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچوںکی سیریز کا دوسرامیچ(آج) ہفتہ کو ساوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر3بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روزقومی ٹیم نے بھرپورٹریننگ سیشن کیا۔کھلاڑیوں نے کھیل کے تینوں شعبوں میں اپنی غلطیوں پرقابوپانے کےلئے مشقیں کیں۔آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔گرین شرٹس نے اوول ون ڈے کی حتمی الیون برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھمپٹن میں دونوں ٹیمیں تین بار آمنے سامنے ہوئیں۔ دو میں انگلینڈ اور ایک میچ میں پاکستان فاتح رہا۔دوسری جانب دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں میزبان ٹیم کو برتری حاصل ہے ابتک دونوں ٹیموں کے مابین82ایک روزہ میچز کھیلے گئے جس میں پاکستان نے31اور انگلینڈ نے 49میچوں میں فتح حاصل کی جبکہ2میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔انگلش سرزمین پر دونوں ٹیمیں 42بار مقابل ہوئیں،گرین شرٹس15میں کامیاب ہوئے، 26میں میزبان ٹیم نے برتری ثابت کردی،ایک میچ بے نتیجہ رہا، دونوں ملکوں کے مابین آخری باہمی سیریز اگست، ستمبر 2016میں کھیلی گئی،انگلینڈ نے ابتدائی تینوں میچز جیتے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 14 مئی ، چوتھا میچ 17 مئی ، پانچواں اور آخری ون ڈے 19مئی کو کھیلا جائےگا۔ اس سے قبل واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں شامل دو اضافی کھلاڑیوں کے ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے امکانات خاصے روشن ہیں، فاسٹ بولر محمد عامر اور مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کی صلاحیتوں کو جانچنے کیلئے انھیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے کم از کم پہلے دو میچز میں بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی فارم ثابت کر سکیں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.