Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہسپتالوںاور عوامی فلاحی کاموں کو روکنا مجرمانہ عمل ہے : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

By adminمئی 11, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے راولپنڈی میں جس ہسپتال کا افتتاح کیا شیخ رشید اکثر اس کا ذکر کرتے تھے اور بتاتے تھے کہ یہ ہسپتال مشرف دور میہسپتالوںاور عوامی فلاحی کاموں کو روکنا مجرمانہ عمل ہے : معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو
ں مکمل ہو گیا صرف آلات نصب ہونے تھے اور ہسپتال نے فعال ہو جانا تھا لیکن شہباز شریف نے اپنے دور حکومت میں فنڈز جاری نہ کئے اور کام کو روکے رکھا جس کے باعث ہسپتال 10 سال تک غیر فعال رہا۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر معاملے میں سیاست گھسیڑی جاتی ہے۔ عوامی فلاح کے لئے بنائے گئے ہسپتال یا کسی بھی ادارے کو محض اس باعث فعال نہ ہونے دینا کہ کریڈٹ مخالف کو چلا جائے گا ایک مجرمانہ عمل ہے۔ یہ صرف سوچ کی بات ہے ورنہ اصل کریڈٹ تو ہمیشہ حکومت وقت کے کھاتے میں ہی جاتا ہے۔ اسی ذہنیت کے تحت میں کارڈیالوجی وزیرآباد اور ملتان کے ایک ہسپتال کو بھی غیر فعال رکھا گیا۔ بدقسمتی ہے کہ ہمارے سیاستدان بڑی سطحی سوچ رکھتے ہیں ان کے نزدیک کام صرف ان لوگوں کا کرنا چاہئے جو انہیں ووٹ دیتے ہیں، جمہوریت کو زرخرید لونڈی سمجھا جاتا ہے، ایسے نظام میں عوام کو فیض کیسے مل سکتا ہے۔ نیب جس بڑے ملزم کو پکڑتی ہے عدالتیں دھڑا دھڑ ضمانتیں دیتی جاتی ہیں۔ چند درجن ورکر اکٹھے کر کے عدالت کے خلاف نعرے لگوائے جاتے ہیں چادر چار دیواری کے تحفظ کی باتیں کی جاتی ہیں تو کیا چادر چار دیواری صرف بڑے لوگوں کی ہوتی ہے۔ یہاں تو انہی بڑے لوگوں نے ایسی پولیس بنائی جو معمولی جرائم میں ملوث افراد کے اہل خانہ تک کو اٹھا کر لے جاتی ہے۔ منی لانڈرنگ اور کرنسی کے بڑے کیسز میں فرنٹ مین تو پکڑے جا رہے ہیں اصل مجرموں پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔ پاک چین دوستی مسلمہ حقیقت ہے تاہم یہ ہر گز تقاضا نہیں کرتی کہ مسلم اور غیر مسلم غریب لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر شادی اورپھر چین بھیج دیا جائے۔ یہ ہماری قومی غیرت کا مسئلہ ہے، چین کی حکومت کو اس حساس معاملے پر پاکستانیوں کے جذبات کا خیال رکھنا چاہئے۔ چین اور پاکستان کی پولیس اب ایسے گروپوں کحلاف مشترکہ کارروائی کر رہی ہے اور گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ خبریں گروپ کے شام کے اخبار ’نیا اخبار‘ میں خبر میں بتایا گیا ہے کہ صرف چینی نہیں بلکہ ہانگ کانگ اور دیگر ممالک کے لوگ بھی کئی مذموم دھندوں میں ملوث ہیں۔ یہاں مساج سنٹرز کے نام پر فحاشی کے اڈے قائم کئے گئے ہیں، ان سنٹرز کے باہر برے بورڈز پر غیر ملکی نام دیکھ کر پولیس بھی گھبرا جاتی ہے اور کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔ دنیا بھر میں صرف ملک کا قانون ہی اس جگہ لاگو ہوتا ہے، صرف چینی یا دیگر غیر ملکی بورڈز لگانے کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو ایسے سینٹرز پر کڑی نظر رکھنی چاہئے کہ کہاں یہ علاج اور کہاں پر صرف بدمعاشی ہو رہی ہے۔ داتا صاحب دربار کے باہر حملہ کرنے والا دہشتگرد 14,15 سال کا تھا جس نے گھوم پھر کر سارے حالات کا جائزہ لیا، پھر واپس کیا اور جیکٹ پہن کر آیا اور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ کر دیا۔ اس سارے واقعہ میں پولیس و دیگر اداروں کی کوتاہی نظر آتی ہے کہ کیا کوئی بھی اس پر نظر رکھنے والا نہیں تھا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.