فیصل آباد(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق رستم چوہان کا کہنا ہے کہ چینی باشندے انتہائی ضرورت مند فیملیز سے رابطہ کرتے ایسے لوگ بھی رابطہ کررہے ہیں جن کا اپنی بیٹیوں سے رابطہ نہیں تھا۔پاکستانی خواتین سے چینی باشندوں کی شادیوں کے ذریعے اسمگلنگ پر تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر طارق رستم چوہان نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہم نے ابھی تک تیس چینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے جن میں دو چینی خواتین بھی شامل ہیں۔طارق رستم چوہان نے کہاکہ ہم نے6 لڑکیاں بازیاب کرائی ہیں جن کی شادیاں کی گئی تھیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصل آباد کے پادری کو بھی گرفتار کیا ہے، اب تک مسیحی لڑکیوں کے 15 نکاح کے کیسزسامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لڑکیوں سے غیر اخلاقی کام کرانے کے شواہد ملے ہیں جبکہ پاکستان سے باہر جانیوالی سو سے زیادہ لڑکیوں کا ڈیٹا ہمارے پاس آچکاہے اور ایک گینگ بھی پکڑا ہے جو زمینی راستے سے شہریوں کو اسمگل کرتاتھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

