تازہ تر ین

شکارپور: 6 افراد میں ایچ آئی وی پازیٹو کی تصدیق

شکارپور(ویب ڈیسک)شکارپور کے سول اسپتال میں ایچ ا?ئی وی اسکریننگ کرانے والے 300 افراد کی ٹیسٹ رپورٹس آگئیں ہیں جن میں سے 6 افراد میں ایچ آئی وی پازیٹو کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شکار پور کا کہنا ہے کہ سول اسپتال ڈکھن میں ایچ آئی وی اسکریننگ کرانے والے 300 افرادکی ٹیسٹ رپورٹ آگئی ہیں، جن میں سے 1 خاتون اور 1 نوجوان سمیت 6افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈی ایچ اوغلام شبیر شیخ کے مطابق ایچ آئی وی پازیٹو کے رجسٹرڈ کیسزکی کل تعداد 13 ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv