Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ورلڈکپ 2019: افغان کرکٹ ٹیم کو بھارتی اسپانسر مل گیا

By adminمئی 9, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک ) افغانستان کرکٹ ٹیم کو اپنی مالی پریشانی کا حل بھی اب بھارت سے مل گیا، جہاں اس کا ورلڈ کپ 2019 کے بھارتی کمپنی سے معاہدہ ہوگیا۔بھارت کی ایک نجی کمپنی افغانستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران اسپانسر کرے گی۔رپورٹ میں نیوز ایجنسی ڈبلیو ڈی آئی او کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بھارتی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آر ایس سوڈھی نے بتایا کہ ان کی کمپنی ’امول‘ ورلڈ کپ میں افغان ٹیم کی مرکزی اسپانسر ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری طرف سے پہلی مرتبہ کسی کرکٹ ٹیم کو اسپانسر کیا جارہا ہے اور کمپنی کا لوگو افغان ٹیم کی جرسی پر نظر آئے گا۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اسد اللہ خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ افغانستان کا مقبول ترین کھیل ہے، ہر کوئی یہاں کرکٹ سے محبت کرتا ہے، یہ امن کی جانب اچھا نشان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اور حکومت ہماری مدد کر رہی ہے، یہ اچھا موقع ہے، اس سے ملک میں امن کی فضا قائم ہوگی۔نیوز ایجنسی کے مطابق بھارت قندھار میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کر رہا ہے جس میں 14 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی جس پر بھارت کی 10 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی، اس کے علاوہ بلخ میں بھی نئی دہلی کی جانب سے اسڈیڈیم تعمیر کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ افغان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں شامل 10 ٹیموں میں سے ایک ہے، جہاں وہ اپنی مہم کا آغاز یکم جون کو دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف کرے گی۔ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ 29 جون کو کھیلا جائے گا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.