اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف (عالمی مالیاتی فنڈ) کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا اختیار نیپرا کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی اور گیس کی مد میں صارفین پر 3 سال میں 340 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔ نیپرا کو بجلی کے نرخ کے لیے خود مختار بنانے پر حکومت رضامند ہوگئی جبکہ اوگرا کو بھی گیس کے فی یونٹ نرخ بڑھانے کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین میں صرف ایکسپورٹر کو محدود سبسڈی دی جائے گی۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ متذکرہ اقدامات آئی ایم ایف کی ایماں پر کیے گئے کیونکہ عالمی مالیاتی فنڈ نے بجلی گیس کے نرخ بڑھانے کی شرط عائد کی تھی۔ یاد رہے کہ ایک روز قبل پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر انٹرنیشل مانٹیری فنڈ (آئی ایم ایف) کو راضی کرلیا، اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم رواں ماہ متعارف کروائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

