Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دشمن پھر ملکی امن تباہ کرنے کی سازش کررہا ہے:جنرل (ر)امجد شعیب، قومی ایشوز پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہئے : شوکت بسرا ، نیب کے پاس ریفرنس دائر کرنے کیلئے لامحدود مدت ہے : کامران مرتضیٰ ، کرنٹ خسارہ کم کرنا ہوگا:ڈاکٹر سلمان شاہ کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7 “ میں گفتگو

By adminمئی 9, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ داتا دربار کے قریب ماہ مقدس میں خودکش حملے کا واقعہ قابل افسوس ہے۔ دشمن کی طرف سے ایک مرتبہ پھر ملکی امن تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ 7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کو جلد معاملات کا احاطہ کر کے دہشت گردوں کے عزائم ناکام کرنے کی ضرورت ہے۔انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ حملہ ہونے سے قبل ہی دہشت گردوں کو پکڑا جا سکے۔ تحریک انصاف کے رہنماءشوکت بسرا نے کہا کہ دہشت گرد ملکی امن تباہ کرنا چاہتے ہیں پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف موثر کارروائیاں کیں دہشت گردوں کی کمر توڑدی لیکن دہشت گردی ابھی مکمل ختم نہیں ہوئی۔نیشنل ایشوز پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہئے حکومت چاہتی ہے تمام سیاسی جماعتیں قومی ایشوز پر مل کر کام کریں۔عوام کو گبھرانا نہیں چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اسد عمر پارٹی کا سرمایہ ہیں۔جمہوری پارٹیوں میں گلے شکوے ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ بار کے سابق صدر کامران مرتضی نے کہا کہ زرداری قبل از گرفتاری ضمانت لینے کی کوشش میں ہیں عبوری ضمانت ہو جائے گی۔کسی کے خلاف کریمنل کیس چل رہا ہوتو وزارت داخلہ چاہے تو اس کا نام ای سی ایل میں ڈال سکتی ہے۔نیب کے پاس ریفرنس دائر کرنے کے لئے لامحدود مدت ہے۔ماہر معیشت ڈاکٹر سلما ن شاہ نے کہا کہ پاکستان کے مالی حالات اتنے بہتر نہیں معیشت بہتر کرنے کے لئے اصلاحات کرنا ہوں گی۔کرنٹ خسارے کو کم کرنے کی بھی ضرورت ہے۔کاروباری حضرات بھی بے یقینی کا شکار ہیں البتہ اصلاحات کر لی جائیں تو پاکستان میں سرمایہ کار ی کے بہت مواقع موجود ہیںپالیسی بہتر ہو گی تو ہی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.