تازہ تر ین
googly111

سپن باﺅلنگ میں ٹیم کو مزیدکام کرناہوگا، جنید کو موقع دیناچاہیے،فہیم کوبیٹنگ بہتربنانے کی ضرورت: طاہرشاہ کی ” گگلی “ میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی پجز ایسی ہیں کہ گیلے پر بھی کھیلا جا سکتا ہے لیکن ہمارے کھلاڑی نہ گیلی پچ پر کھل پاتے ہیں نہ ہی خشک پچ پر۔میرے خیال میں سرفراز کو چوتھے یا پانچویں نمبرپر نہیں جانا چاہئے۔ چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف نمبر تبدیل کرنے سے کھلاڑی کی کارکردگی میں اضافہ نہیں ہو جاتا۔پاکستان کو سپن کھلاڑیوں پر کام کرنا چاہئے پوری دنیا کی ٹیمیں سپن کھلاڑیوں کو آگے لا رہیں ہیں لیکن ہمارے پاس سپن باﺅلرز ہیں ہی نہیںجو کوئی ہے وہ آدھا تیتر ہے آدھا بٹیر۔فہیم اشرف بارے کہا جاتا ہے وہ اچھا آل راﺅنڈر ہے لیکن اس نے کبھی سکور نہیں کئے۔جنید خان کو ضرور کھلانا چاہئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv