تازہ تر ین
buzdar

داتا دربارکے قریب دھماکہ، امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

لاہور(ویب ڈیسک) داتادربارکے قریب دھماکے کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب نے امن و امان سے متعلق فوری طورپراعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ داتا دربارکے قریب دھماکے کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے امن و امان سے متعلق فوری طور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ امن و امان سے متعلق اجلاس کچھ دیر بعد پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں ہوگا۔دھماکے کی پیش نظروزیراعلی نے بھکر، سرگودھا اورشیخوپورہ کے دورے منسوخ کردیئے۔
واضح رہے کہ داتا دربارکے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv