تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 858 روپے کمی کے بعد 57 ہزار 270 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1281 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv