لاہور ( صدف نعیم سے )چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ٹھیکے پر ملک آئی ایم ایف کو دے دیا ہے،ادویات،بجلی،پھل،سبزیوں کی قیمتوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ اضافہ کرکے بجٹ سے پہلے ہی تباہی مچادی گئی ہے،برابری پارٹی پاکستان حکومت کے اس عمل پر احتجاج کرتی ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام کے ساتھ ظلم قرار دیتی ہے ان باتوں کا اظہار انھوں نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں ورکرز سے ملاقات میں کیا اس موقع پر ا نکا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف مہنگائی تو ختم نہ کر سکی غریبوں کو ختم کرنے لگی ہے اس حکومت نے غریب کے چولہے بجھا دیئے ہیں اور مہنگائی کے سونامی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے، عمران خان تو محل میں رہتے ہیں اور ان کی اے ٹی ایمز خرچے چلاتی ہیں لیکن غریب نے تو محنت کر کے بچوں کی روٹی کا بندوبست کرنا ہے عمران خان غربت نہیں غریب ختم کر رہے ہیں، تحریک انصاف نے 9ماہ میں مہنگائی کا طوفان لے آئی ہے۔حکومت نے 9 روپے 31 پیسے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے قوم کو رمضان کی سلامی دی ہے،ملک کے غریب لوگ ایک روٹی کے محتاج تھے،اب شاید روزہ بھی نہ کھول سکیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

