Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا پنجاب میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے لگائے گئے رمضان بازاروں کی سخت چیکنگ کا حکم

By adminمئی 6, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(صدف نعیم سے)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا پنجاب میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے لگائے گئے رمضان بازاروں کی سخت چیکنگ کا حکم دے دیا،رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی وزراءمشیران، معاونین خصوصی اور سیکرٹریز کو ڈیوٹیاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ میں خود بھی رمضان بازاروں کے دورے کر کے انتظامات کا جائزہ لوں گا۔عوام کو ریلیف دینے کیلئے اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لئے موثر اقدامات کرنے کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایات۔متعلقہ محکمے رمضان بازاروں کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائیں۔ عوام کو حقیقی ریلیف دینے کے لئے متحرک اور فعال طریقے سے کام کرنا ہو گا- مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے۔ محکمہ زراعت، صنعت اور خوراک رمضان المبارک میں حکومتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔رمضان المبارک کے دوران انتظامات کی مانیٹرنگ کے لئے صوبائی، ڈویڑن اور ضلع کی سطح پر کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے۔عوام کو اشیائے ضروریہ مقررکردہ نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے تمام انتظامی اختیارات استعمال کئے جائیں گے۔ اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ناجائز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عوام کو مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ پرائس کنٹرول میکانزم کے تحت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں۔رمضان پیکیج کے تحت صوبے میں 309 رمضان بازار لگائے گئے ہیں۔ رمضان بازاروں میں زرعی فیئر پرائس شاپس بھی قائم کی گئی ہیں۔ رمضان بازاروں میں آٹا، چینی، گھی، آئل، انڈے، دالیں، سبزیاں مارکیٹ سے سستے داموں ملیں گی۔آٹے کا 10 کلو کا تھیلا رمضان بازار میں 290 روپے میں ملے گا۔ رمضان بازاروں میں چینی 55 روپے کلو کے حساب سے عوام کو ملے گی۔گھی اور آئل پر 15 سے 20 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔انڈے 5 روپے فی درجن کم نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔مرغی کا گوشت عام مارکیٹ سے 10 روپے کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔سحر و افطار کیلئے صوبہ بھر میں 2 ہزار دسترخوان لگائے جا رہے ہیں۔عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہماری حکومت کا ایجنڈا ہے۔ صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر اقدام کیا جائے گا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.