Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا: چودھری پرویزالٰہی

By adminاپریل 25, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
لاہور(صدف نعیم سے)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے 29 رکنی اعلیٰ سطحی سعودی وفد نے مدینہ شریف کے مئیر و ڈپٹی منسٹر انجینئر جاسر عبدالرحمن جاسر کی قیادت میں ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے وفد سے باہمی دلچسپی کے امور اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات ایک مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کو اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی اس سلسلے میں پاکستان مسلم اتحاد کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کررہے ہیں اور دونوں ممالک ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مسلم امہ ایک پیج پر ہے، پاکستان اور سعودی عرب کی سلامتی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔ اس موقع پر سپیکر نے سعودی وفد کو پنجاب اسمبلی کی کارکردگی اور تاریخی بلڈنگ کے بارے میں آگاہ کیااور نئی عمارت کا ماڈل دکھایا اور تحائف کے تبادلے بھی کئے گئے۔ وفد میں انجینئر محمد عبد الہادی العصری، انجینئر جادہ نہار القحطانی، انجینئر محمد حمد الناصر، انجینئر عبداللہ محمد القرنی، انجینئر عجب عبداللہ القحطانی، ڈاکٹر علی محمد السواط، ڈاکٹر ولید محمد الحمیدی، ڈاکٹر عبد الرحمن عبد اللہ عبد القادر، انجینئر عبد العزیز محمد الماحوس، انجینئر محمد ابراہیم الحریف، انجینئر فیصل عوض الحویطی، انجینئر خالد عبداللہ الزید، انجینئر فائز مشعان العقیلی، انجینئر نبیل محمد السلیمان، انجینئر صالح حسین الصغیر، انجینئر خالد نائف مشعل المحمد، انجینئر عبد الرحمن سلطان العرفج، انجینئر حمد عثمان العرینی، انجینئر بدر ناصر الحمدان، جنرل سلیمان عبد الرحمن السحیبانی، انجینئر فارس محمد القحطانی، ڈاکٹر مصفر احمد الوادی، احمد مصفر الوادی، ولید مصفر الوادی، عیسی فارع السبیعی، ڈاکٹر نائف واصل الروقی اور ابراہیم محمد العمری شامل تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.