تازہ تر ین
googly111

عابداورحسنین کومزیدمیچز میں موقع ملناچاہیے،طاہرشاہ,آسٹریلیاکیخلاف قومی پلیئرزکاانفرادی کھیل پرزیادہ فوکس رہا،وسیم خان کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہرشاہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سے قبل پاکستان کو انگلینڈکیخلاف سیریزسمیت11میچزکھیلناہے جس میں قومی ٹیم مزید تجربات کرناچاہتی ہے ،چینل ۵کے پروگرام گگلی میں گفتگوکرتے ہوئے سابق کرکٹرنے کہا کہ اگر چنداضافی پلیئرزساتھ لیکرجانے ہیں توعابدعلی اورمحمدحسنین کو میچزمیں آزمایا جائے، احمد شہزاد پر فارم کررہاہے اس کو بھی موقع دیا جائے۔سابق کرکٹروسیم خان نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ہارنے سے ٹیم کامورال گرگیا،سیریزکے دوران ہرپلیئرانفرادی کھیل دکھا کر اپنی پوزیشن بچانے کی کوشش میں مگن رہا تاکہ ورلڈکپ کےلئے ٹورمیں جگہ پکی ہوسکے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv