ولینس(ویب ڈیسک) یورپی ملک لیتھونیا کے ایک خوش قسمت مسافر نے 188 نشستوں والے بوئنگ طیارے میں اکیلے سفر کے مزے لوٹ لیے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھونیا کے ایک شہری کو اس وقت خوشگوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بوئنگ 737-800طیارے کا اکلوتا مہمان بن گیا، اسکریمنتس نامی شہری نےلیتھونیا کے دارالحکومت ولینس سے اٹلی کے شہر برگامو کا تک کا فضائی سفر اکیلے مسافر کے طور پر کیا۔متعلقہ ٹریول ایجنسی کا کہنا تھا کہ اس نے اٹلی سے مسافروں کے ایک گروہ کو واپس لانے کے لیے طیارہ چارٹرڈ کیا تھا تاہم خالی پرواز اٹلی لے جانے کی بجائے یک طرفہ روٹ کے لیے ٹکٹوں کا اعلان کیا لیکن صرف ایک مسافر نے ٹکٹ حاصل کی۔اکلوتے مہمان نے طیارے میں ایک سیلفی لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور لکھا کہ 2 گھنٹے سے کم کا یہ سفر زندگی کا یادگار ترین لمحہ بن گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

