Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئی سی سی کا کرپشن کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

By adminاپریل 3, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی(ویب ڈیسک)کرکٹ کی عالمی گورنگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کے لیے انٹرپول کےساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل مینیجر ایلکس مارشکل فرانس کے شہر لیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم کے حکام سے ملاقات کی جہاں دونوں اداروں نے مل کر کام کرنے اور کھیل میں کرپشن کو بچانے سے متعلق طریقہ کار پر غور کیا۔کرکٹ کی عالمی گورنگ باڈی کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ایلکس مارشل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی اور انٹرپول مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں اور لیون میں ہونے والی ملاقات بھی مثبت ثابت ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی سی سی کے دنیا کے تمام ممبر ممالک کے ساتھ روابط بہت اچھے ہیں، تاہم انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ دنیا کے 194 ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل مینیجر نے واضح کیا کہ ان کی زیادہ تر توجہ کھلاڑیوں کی تعلیم اور انہیں بدعنوان عناصر سے روکنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آئی سی سی کی تحقیقات میں یہ کرپشن ثابت ہوتی ہے تو وہ اس معاملے کو متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیج دیں گے اور یہ کام ادارے کے لیے انٹرپول ہی کرے گا۔انٹرپول کے کرمنل نیٹ ورکس یونٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جوزے ڈی گریشیا کا کہنا تھا کہ کھیل لوگوں کو قریب لاتے ہیں لیکن پیشہ ور مجرم اپنا پیشہ بنانے کی غرض سے اس کی ساکھ کو نقصان پہنچا دیتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے آئی سی سی جیسے اداروں کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کی مدد سے اپنے شراکت داروں کو جامع ردِ عمل دینے میں کامیاب ہوئے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.