راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی ہے جن میں 29 فوجی افسران اور 11 ڈاکٹرز شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران اور 11 ڈاکٹرز شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر ظفر اقبال مروت، بریگیڈیئر شاکرللہ خٹک، بریگیڈئیر محمد اویس دستگیر، بریگیڈیئر عامر نوید، بریگیڈیئر اعجاز مرزا، بریگیڈیئر تبسم حبیب، بریگیڈیئر محمد شجاع انور، بریگیڈیئر دلاور خان، بریگیڈیئر سرفراز احمد، بریگیڈیئر کامران ستی، بریگیڈیئر کاشف ظفر اور بریگیڈیئر خرم شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بریگیڈیئر عامر اکرم، بریگیڈیئر شاہد حمید چوہدری، بریگیڈیئر محمد قاسم بٹ، بریگیڈیئر فرحان طیب اور برگیڈیئر محمد افشین اقبال کی بھی میجرجنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میڈیکل کور کے بریگیڈیئر محمد علیم، بریگیڈیئر احسن الطاف، بریگیڈیئر سید نصرت رضا، بریگیڈیئر کرامت حسین شاہ ، بریگیڈیئر فرخ سعید، بریگیڈیئر قدرت اللہ ملک کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

