تازہ تر ین
aa

مہنگائی بار ے مشکلات عارضی ہیں : سید صمصام علی بخاری

لاہور(صدف نعیم) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے ایک ماہر اقتصادیات کی ڈنگ ٹپاو¿ معاشی پالیسیوں کے نتائج اب تک مہنگائی کی صورت میں بھگت رہے ہیں تاہم یہ مشکلات عارضی ہیں کیونکہ موجودہ حکومت کی حقیقت پسندانہ اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے اقتصادی اعشاریے مثبت صورت اختیار کرتے جارہے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کے سیاسی عزم اور مخلصانہ کوششوں کے طفیل آئندہ سالوں میں سی پیک اور پاکستانی سمندروں میں چھپے خزانوں کی بدولت پاکستان خطے میں اقتصادی قوت بن کر ابھرے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv