تازہ تر ین

شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

لاہور / کراچی (ویب ڈیسک )ملک بھرمیں شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ملک بھرمیں آج بمطابق 27 رجب المرجب شب معراج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ گھروں اور مساجد میں خصوصی محافل کا انعقاد ہوگا اور رات بھر عبادت کی جائے گی۔
امت مسلمہ کے لیے معراج النبی ﷺکا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv