Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مچھلیوں کی جلد پر موجود چکنائی سے اینٹی بایوٹک دوا میں پیش رفت

By adminاپریل 3, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اوریگون( ویب ڈیسک ) ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مچھلیوں کی جلد پر موجود چکنائیوں میں نئی اینٹی بایوٹکس کے خزانے موجود ہوسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں پہلے سے موجود اینٹی بایوٹک دوائیں تیزی سے ناکام ہوتی جارہی ہیں کیونکہ ان کے مقابلے میں جراثیم (بیکٹیریا) خود کو تیزی سے تبدیل کررہے ہیں۔ اب حال یہ ہے کہ ہمارے پاس موجود طاقتور ترین اینٹی بایوٹکس ادویہ کی تاثیر تیزی سے ختم ہورہی ہے اور ماہرین نئی دواو¿ں کےلیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں۔اس ضمن میں کبھی مٹی، کبھی سانپوں، کبھی تمباکو کے پودوں اور کبھی گھونگھوں پر تحقیق کی جارہی ہے لیکن اب خیال ہے کہ بعض مچھلیوں میں موجود جلد کو پھسلن دینے والے مرکبات نئی اینٹی بایوٹکس کا خزانہ ثابت ہوسکتے ہیں اور شاید وہ دواو¿ں سے مزاحم مشہور بیکیٹریا کو بھی ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ماہرین نے مچھلیوں کے اس لعاب دار مادے کو ’سلائم‘ کا نام دیا ہے۔ اسی کی بدولت مچھلیاں سمندروں میں موجود فنجائی، بیکٹیریا اور خطرناک وائرس کو دور بھگاتی ہیں۔اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی کی ماہر مولی آسٹن کہتی ہیں کہ مچھلیوں کی بیرونی چکنائی انہیں پیچیدہ سمندری ماحول میں صحت مند رکھنے میں بہت مددگار ہوتی ہے کیونکہ بار بار مچھلیوں کا سامنا خطرناک جراثیم اور وائرس سے ہوتا رہتا ہے۔سب سے پہلے مچھلیوں کی جلد میں پولی سیکرائیڈز اور ایسے پیپٹائیڈز دریافت ہوئے جن میں ماہرین نے اینٹی بایوٹکس کیفیات دریافت کی تھیں۔ اس کے بعد مولی آسٹن اور ان کے ساتھیوں نے جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل سے بعض نوجوان مچھلیاں پکڑیں اور ان کی جلد سے چکنائی جمع کرکے اس کا تجزیہ کیا۔کم عمر اور جوان مچھلیوں کا امنیاتی نظام تشکیل پارہا ہوتا ہے اور ان کی جلد سے چکنائی کی وافر مقدار ملتی ہے۔ اس لیس دار مادے سے 47 مختلف اقسام کے جرثومے ملے جو اینٹی بیکٹیریا جنگ میں ہماری مدد کرسکتے ہیں۔پھر ماہرین نے پِنک پرچ نامی ایک مچھلی میں پانچ ایسے مرکبات دیکھے جو میتھی سائلِن ریسسٹنٹ اسٹیفائیلوکوکس آریئس (ایم ا?ر ایس اے) بیکٹیریا کو روکنے یا ختم کرنے میں مو¿ثر پائے گئے۔ انہی بیکٹیریا نے آنتوں کے استر میں کینسر روکنے میں بھی مدد کی اور ایک طرح کی خوفناک فنجائی، کینڈیڈا البیکنس کے حملے کو بھی روکا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.