تازہ تر ین

سرکاری گاڑیاں تحفہ میں دینے کا الزام نیب کی یوسف گیلانی سے پوچھ گچھ

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مقدمے بنتے رہتے ہیں، گھبرانے والے نہیں ،کچھ گاڑیاں زر داری اور نوازشریف کو گفٹ کی تھیں جس پر مجھے بلالیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ مقدمے بنتے رہتے ہیں ہم گھبرانے والے نہیں۔ اس موقع پر سوال کیا گیاکہ آپ کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے جس پر یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ میں نے کچھ گاڑیاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو گفت کی تھیں جس پر مجھے بلایاگیا۔ بعد ازاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے اور مختلف سوالات پوچھے گئے۔ سابق وزیر اعظم کو گاڑیاں تحفہ میں دینے کے الزام میں طلب کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv