فورٹ عباس(تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس کے نواحی قصبہ شہباز والا کے گاو¿ں 228/9R میں پیر نے ن نکالتے ہوئے 10 سالہ بچی آمنہ بی بی دختر افتخار احمد کو آگ لگا دی.تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے نواحی گاوں 228/9Rمیں جعلی پیر نے دہکتے ہوئے کولوں پر گوگل ڈال کر جنوں کو بھگانے کے لئے بچی کو کولھوںکے اوپر کیا گیا جس سے اس کے سینے کے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس نے آناََفاناََ بچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پیر ثقلین احمد شاہ 212 نائن آر کا رہائشی ہے. پیر کی اس حرکت پر علاقہ بھر میں تشویش اور غم وغصہ، متاثرہ 10 سالہ بچی آمنہ بی بی دختر افتخار احمد کو تشویشناک حالت میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا ، ریسکیو1122 کی ایمبولینس تشویشناک حالت میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال لےکر روانہ ا ور جعلی پیر ثقلین احمد شاہ رہائشی 212/9R کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔اگر ورثہ نے مقدمہ درج نہ کروایا تو پولیس اپنی مدعیت میں پرچہ درج کرے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

