تیونسیا (وائس آف ایشیا) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورةالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو امریکی گلوکارہ سٹیفنی جونز جو لیڈی گاگا کے نام سے جانی جاتی ہیں ،کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لاکھوں بار شیئر کیا جاچکا ہے اور طرح طرح کے دعوے کیے جارہے ہیں لیکن اگر کوئی بھی شخص لیڈی گاگا کو جانتا ہے تو وہ یہ یقین کرنے پر تیار نہیں ہوگا کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون شکل سے 50 سال سے بھی زیادہ عمر کی لگ رہی ہیں جبکہ لیڈی گاگا کی عمر صرف 33 برس ہے۔ انتہائی خوبصورت آواز میں تلاوت کرنے والی خاتون دراصل ایک مسلمان گلوکارہ ہے جس کا تعلق تیونس سے ہے۔ صوفیہ صادق نامی اس گلوکارہ کی عمر 56 سال ہے اور یہ تیونس ہی نہیں بلکہ پوری عرب دنیا کا ایک بڑا نام ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

