Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

By adminمارچ 7, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پیرس(ویب ڈیسک) شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اب سے چند سال قبل اڑنے والے روبوٹک پرندے کا بہت چرچا ہوا تھا اور اب اسی کے خالق نے میٹا فلائی نامی روبوٹ کیڑا بنایا ہے جو عین اڑنے والے کیڑے کی طرح پرواز کرتا ہے۔فرانس کے ایرو ناٹیکل انجینئر ایڈوِن وان رایومبکے نے کیڑوں سے متاثر ہوکر پرواز کرنے والی بڑی مکھی تیار کی ہے جسے انہوں نے میٹا فلائی کا نام دیا ہے۔ کئی اقسام کے اڑنے والے کیڑوں کو دیکھتے ہوئے میٹا فلائی کو ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسی بنا پر اسے مکھیوں اور بھنوروں کی نقل کرنے والی مشین کہا جاسکتا ہے۔میٹا فلائی کا وزن صرف 10 گرام، لمبائی ساڑھے 7 انچ اور اس کے پروں کا گھیر 11 انچ سے کچھ زیادہ ہے۔ مرکزی ڈھانچے میں لگی کورلیس موٹر سے اس کے پر پھڑپھڑاتے ہیں جو لیتھیئم پالیمر بیٹری سے چلتی ہے۔ پروں کی حرکت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے اسے جذب کرنے کے لیے ایلومینیئم ہیٹ سِنک لگایا گیا ہے۔میٹا فلائی کو دورانِ پرواز کنٹرول کرنے کے لیے اس میں دو چینل کا ریڈیو ریموٹ کنٹرول ہے۔ صرف 15 منٹ کے چارج پر اڑن کیڑا 8 منٹ کی پرواز کرتا ہے۔ اس کے علاوہ الگ سے ایک پاور بینک بھی ہے جس سے ڈرون چارج کیا جاسکتا ہے تاہم یہ کیڑا زیادہ سے زیادہ 100 میٹر کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔فی الحال یہ کِک اسٹارٹر منصوبہ ہے اور ایک مکمل سیٹ 78 ڈالر یا 10 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ کمپنی نے عوام کے سوالات پر جواب دیا ہے کہ کیڑے ڈرون کا سر، دھڑ، ٹانگیں اور پر وغیرہ کاربن فائبر اور دیگر لچک دار پالیمر سے بنائے گئے ہیں۔ اسی بنا پر دیوار یا درخت سے ٹکرانے پر اسے کوئی خاص نقصان نہیں پہنچتا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.