Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انوکھے مرض کے شکار بچے کا گردہ ٹانگ میں اُگ آیا

By adminجنوری 30, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن( ویب ڈیسک ) دنیا میں طبی تاریخ کے انوکھے واقعات ظاہر ہوتے رہتے ہیں لیکن اپنی نوعیت کے اس انوکھے کیس میں ایک بچے کا گردہ اس کی ٹانگ پر ا±گ ا?یا ہے جس کی جینیاتی وجہ بتائی جارہی ہے۔
اب تک پوری دنیا میں کوئی بھی شخص اس کیفیت سےدوچار نہیں دیکھا گیا ہے۔ 10 سالہ ہامش رابنس کے جسم میں ایک کروموسوم 7p22.1 کی کمی ہے جس سے مکمل گردہ اپنی مقررہ جگہ کی بجائے اس کی دائیں ران میں موجود ہے۔ اب تک اس مرض کا کوئی نام نہ تھا اور اب ڈاکٹروں نے اسے ’ہامش سنڈروم‘ کا نام دیا ہے۔ ڈاکٹر گردے کو ہٹانے کے حق میں نہیں کیونکہ اس سے ان دیکھے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

اگرچہ 900 بچوں میں سے کسی ایک کا گردہ اپنی جگہ سے دائیں بائیں ہٹا ہوا ہوسکتا ہے لیکن طبی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ گردہ دھڑ کی بجائے ٹانگ کا حصہ بن گیا ہے۔ تاہم ہامش کئی امراض کے شکار ہیں جن میں ریڑھ کی ہڈی کے مسائل، دمہ، کمزور سماعت اور بولنے میں دقت شامل ہے۔ اسی وجہ سے وہ کمپیوٹر سافٹ ویئر کے ذریعے بات کرتے ہیں تاہم ان کا دوسرا گردہ بالکل درست کام کررہا ہے۔
ہامش کی والدہ کہتی ہیں کہ ڈاکٹر بتانے سے قاصر ہیں کہ اس کا مستقبل کیسا گزرے گا۔ اپنی پیدائش کے وقت ہامش کا وزن صرف دو پونڈ تھا۔ پیدائش کے بعد اس کی افزائش بہت سست رہی اور اس نے 17 ماہ مکمل ہونے کے بعد ماں کا لفظ ادا کیا اور اس کے چھ سال بعد دوسرا جملہ ادا کیا۔
تاہم باہمت بچہ اب اسکول جارہا ہے اور کراٹے کی تربیت بھی لے رہا ہے۔ اس کی والدہ کہتی ہیں کہ ’ یہ بچہ میرے لیے نعمت سے بڑھ کر ہے تاہم میں اس کےمستقبل کےبارے میں فکرمند ہوں۔‘

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.