کراچی(ویب ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’سمانتھا اے گیری‘ نامی امریکی خاتون کا بہت چرچا تھا جس نے اعلان کیا کہ وہ جون 2019ئ میں پاکستان آ رہی ہے اور پھر پے درپے اس نے پاکستان کے حق میں ٹویٹس کیے۔ اب اس خاتون کی اصلیت سامنے آ گئی ہے۔ ٹیک جوس کے مطابق یہ دراصل ایک جعلی اکا?نٹ تھا جو پاکستانی وکیل اور سٹینڈ اپ کامیڈین شہزاد غیاث نے بنایا تھا۔پاکستانیوں میں ایک رجحان بہت پایا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کوئی پاکستان کے حق میں بولے تو ہم فوراً اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں اور ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچتے کہ کہیں یہ شخص ہمیں کسی غلط سمت میں تو نہیں لیجا رہا یا ہمیں بے وقوف تو نہیں بنا رہا۔ یہی وہ نکتہ تھا جسے شہزاد غیاث عملی طور پر ثابت کرنا چاہتے تھے اور اسی مقصد کے لیے انہوں نے یہ جعلی اکاﺅنٹ بنایا۔ہمارے لیے یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہونی چاہیے کہ پاکستان کے کئی بڑے صحافی بھی اس دھوکے کا شکار ہو گئے اور سمانتھا کی ٹویٹس پر اسے تسلیاں دیتے نظر آئے کہ پاکستان پرامن ملک ہے، اسے لازمی آنا چاہیے۔ان میں مہر تارڑ بھی شامل تھیں۔ بس ایک فلم ڈائریکٹر اور رائٹر عثمان خالد بٹ ایسے شخص تھے جنہیں اس اکا?نٹ کے جعلی ہونے کا شبہ ہوا۔ عثمان نے اس جعلی اکا?نٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ”لوگ مچا گلی میں شور۔۔۔ پڑوسن پکڑی گئی۔“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

