Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خاوند ، بیٹیوں کے سامنے 3 افراد کی خاتون سے زیادتی ، ” خبریں ہیلپ لائن “میں انکشاف

By adminدسمبر 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حافظ آباد(بیوروپورٹ)انسانیت شرما گئی ،نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، خاوند بیٹوں اوربیٹیوںکے سامنے انکی ماں کے ساتھ 3افرادکی اجتماعی زیادتی،متاثرہ خاتون کے مطابق پولیس تھانہ ونیکے تارڑ اور علاقہ کے چوہدریوں نے ملی بھگت کرکے عدالت سے 2ملزمان کی ضمانت کروادی اور ایک کو تاحال گرفتارہی نہیں کیا،ملزمان چوکوںمیں کھڑے ہوکر اجتماعی زیادتی کامذاق اڑاتے ہیں ۔انصاف نہ ملنے کی وجہ سے موت کو ترجیح دوں گی ایسی زندگی کا کیسے جیناجس میں اولاد کے سامنے ماںکے ساتھ زیادتی ہو اور ملزمان کھلے پھرتے ہوں۔ پولیس کے مطابق اس مقدمہ کی تفتیش تبدیل کردی گئی ہے ۔نواحی گاﺅں جنڈوالہ کھوہ بشمولہ کوٹ سید محمد کے رہائشی محمد امیر ولد کرملا کے مطابق اسکی کی بیٹی کو سکندرورغلا پھسلا کر لے کر فرارہوگیا تھا جس پر محمدامیر ان سے اپنی بیٹی کی واپسی کا مطالبہ کرتاتھا ،28/29اپریل کی درمیانی رات وہ گھرکے صحن میں سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان سکندر ،قاسم،یوسف وغیرہ گھرکی دیواریںپھلانگ کر گھرمیں داخل ہوئے ،ملزمان نے اپنی گنیں تان لیں،اس پر اس کے بیٹوں ،بیٹیوں پراسلحہ کے بٹوں،مکوں، گھونسوں اور تھپڑوں سے تشدد کرناشروع کردیاانکی جیب سے پیسے نکال لئے ،موبائل توڑ دیا ،اورگن پوائنٹ پر ان کوایک کمرے میں بندکردیاجبکہ ملزمان میں سے ایک گن لیکر کمرے کے باہر کھڑ ا ہوجاتااورتینوںملزمان نے باری باری گن پوائنٹ پر اس کی بیوی شہناز کے ساتھ زیادتی کی اس کے بعد شہنازکو ایک کمرے میں پھینک کرفرارہوگئے ۔جس کا پولیس نے یکم مئی کو مقدمہ درج کیا اور 2ملزمان سکندر اور قاسم کو گرفتارکرلیا اورملی بھگت کے بعد ایس ایچ او شاہدحسنین گوندل تھانہ ونیکے تارڑ اور علاقہ کے چوہدری نصراللہ ہنجرانے ملی بھگت کرکے ان ملزمان کی چند یوم بعد ضمانتیں کروادیں جبکہ ایک ملزم یوسف کو تاحال گرفتارہی نہیں کیا۔اب ملزمان مختلف چوکوں میں کھڑے ہوکرہم جدھر سے گزرتے ہیںہمارا مذاق اڑاتے ہیںکہ وہ خاتون ہے جس کےساتھ ہم نے زیادتی کی اورپولیس نے ہماراکچھ نہیں بگاڑا،متاثرہ خاتون شہناز کے مطابق اس جینے سے موت اچھی ہے کہ جس میں انصاف نہ ہو وہ ،جبکہ اس سلسلہ میں پولیس کاکہنا ہے کہ ان کی تفتیش تبدیل کردی گئی ہے میرٹ پرتفیش ہوگی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.