Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیر اعظم نے اپناایک اور وعدہ وفا کر دیا ،جنوبی پنجاب کا آئی جی ،چیف سیکرٹری علیحدہ ،یکم جولائی سے انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کرے گا

By adminدسمبر 22, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد‘ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے یکم جولائی 2019ءسے جنوبی پنجاب کا انتظامی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب کے2آئی جی اور2چیف سیکرٹری ہوں گے۔ جنوبیپنجاب کا چیف سیکرٹری اورآئی جی علیحدہ ہوگا۔ یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا انتظامی سیکرٹریٹ کام کرنا شروع کردے گا۔ جنوبی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ بھی علیحدہ ہوگا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب کو ایک مکمل اور بااختیار صوبے کی حیثیت دینے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ حکومت کا موقف ہے چونکہ ان کے پاس دوتہائی اکثریت نہیں ہے اس لئے وہ علیحدہ صوبہ بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، اگر اپوزیشن جماعتیں حکومت کا ساتھ دیں گی تو صوبہ علیحدہ بن جائے گا بصورت دیگر ابتدائی طور پر جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ قائم کردیا جائے گا جس کا آج (جمعہ کو) اعلان کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا اعلان‘ پنجاب میں 2آئی جی اور 2چیف سیکرٹری ہونگے۔ تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر کے ذریعے اعلان کیا گیا۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ جنوبی پنجاب کا اپنا چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس ہو گا۔ یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کر دے گا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.